[00:00.000] 作曲 : Bilal Maqsood [01:09.532]ہم کیوں چلیں اس راہ پر [01:14.532]جس راہ پر سب ہی چلے [01:29.481]ہم کیوں چلیں اس راہ پر [01:34.743]جس راہ پر سب ہی چلے [01:39.731]کیوں نہ چنیں وہ راستہ [01:44.733]جس پر نہیں کوئی گیا [02:09.987]دل اداس نظریں اداس [02:12.489]دلبر نہیں گر آس پاس [02:14.740]دن رات آہ بھرنا [02:17.240]اور بے قرار رہنا [02:19.991]یہ کھیل ہی بے کار ہے [02:22.244]کچھ بھی نہیں انگار ہے [02:24.744]اس آگ میں جلیں کیوں [02:27.244]پل پل جئیں مریں کیوں [02:30.490]ہم کیوں چلیں اس راہ پر [02:34.993]جس راہ پر سب ہی چلے [02:40.245]کیوں نہ چنیں وہ راستہ [02:45.234]جس پر نہیں کوئی گیا [03:10.489]بس دیکھنے کی بات ہے [03:12.740]اک عشق کیا، ہیں ہزار عشق [03:15.490]لاکھوں صنم چھپے ہیں [03:17.991]اور راہ دیکھتے ہیں [03:20.492]چلو عشق کا کہا مان کر [03:22.991]اپنا صنم پہچان کر [03:25.493]کسی ایسے رنگ رنگ جائیں [03:27.993]سب سے جدا نظر آئیں [03:32.965]سب سے جدا نظر آئیں [03:38.418]سب سے جدا نظر آئیں [03:41.415]ہم کیوں چلیں اس راہ پر [03:45.918]جس راہ پر سب ہی چلے [03:50.920]کیوں نہ چنیں وہ راستہ [03:56.116]جس پر نہیں کوئی گیا [04:01.120]ہم کیوں چلیں اس راہ پر [04:06.119]جس راہ پر سب ہی چلے [04:11.121]کیوں نہ چنیں وہ راستہ [04:16.372]جس پر نہیں کوئی گیا [04:21.360]ہم کیوں چلیں اس راہ پر [04:26.312]جس راہ پر سب ہی چلے [04:31.314]کیوں نہ چنیں وہ راستہ [04:36.315]جس پر نہیں کوئی گیا [04:41.567]ہم کیوں چلیں اس راہ پر [04:46.318]جس راہ پر سب ہی چلے [04:51.565]کیوں نہ چنیں وہ راستہ [04:56.567]جس پر نہیں کوئی گیا [05:10.775]کوئی گیا [05:21.213]کوئی گیا